پی ایچ اے ملتان نے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کے لیے واک کا اہتمام کیا

Oct 26, 2021
پی ایچ اے ملتان نے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کے لیے واک کا اہتمام کیا۔ واک کی قیادت چیئر مین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ اور ڈی جی پی ایچ اے سید شفقت رضا نے کی۔ پی ایچ اے ملازمین نے بھارت کے مظالم کے خلاف اور کشمیر یون کے حق میں نعرے لگائے۔