Beautification of Trees on Gulgasht Boulevard

Oct 07, 2021

پی ایچ اے ملتان کا شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری۔ گل گشت میں موجود درخت پر پینٹ کے بعد پرندوں کے گھونسلوں کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے کو مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔