PHA Multan Extends the Contract of Drivers & Security Guards

Jul 28, 2020

پی ایچ اے میں ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع اور مستقلی کا سلسلہ جاری. ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پارکس اینڈ ہار ٹی کلچر اتھارٹی ملتان روبینہ کوثر ڈرائیورز اور سیکورٹی گارڈز میں آرڈز تقسیم کر رہی ہیں. اس ضمن  پچاس سے زائد ڈرائیورز اور سیکورٹی گارڈز میں احکامات تقسیم کئے گئے.