Jashnay Baharan 2023

Mar 17, 2023

پی ایچ اے ملتان کے زیر انتظام جشن بہاراں فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر)ثاقب ظفر نے افتتاح کیا۔سیکرٹری ہاؤسنگ رانا سلیم احمد خان, ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان اور ڈایریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد اختر منڈھیرا بھی موجود تھے۔جشن بہاراں کی تقریبات تین روز جاری رہیں گی نمائش میں 25ہزار گملے،فوڈ سٹالز،بچوں کی گیمز،پتلی تماشہ،قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔