کمشنر ملتان جاوید اختر محمود اور ڈی جی پی ایچ اے سید شفقت رضا نے ملتان پبلک سکول میں طالبات کے ہمراہ سایہ دار درختوں کی شجر کاری کی

May 31, 2021

کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلے میں پی ایچ اے ملتان کا گرین بیلٹس کے ساتھ ساتھ سکولوں میں بھی شجر کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ملتان پبلک سکول میں تیار درختوں کی شجر کاری کی گئی۔کمشنر ملتان جاوید اختر محمود اور ڈی جی پی ایچ اے سید شفقت رضا نے طالبات کے ہمراہ سایہ دار درختوں کی شجر کاری کی۔