یوم یکجہتی کشمیر ریلی 2023

Feb 05, 2023

پی ایچ اے ملتان کے آفیسران اور ملازمین ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نکالی گی یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں شریک ہیں۔انھوں نے بینرز تھام رکھے تھے۔ جس پر کشمیریوں کے حق میں نعرے درج تھے۔