PHA Multan to establish Green Cafe in Railway Coach
PHA Multan to establish Green Cafe in Railway Coach
Jan 13, 2023
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف روُف خان کے احکامات پر قلعہ کہنہ قاسم باغ پر ریلوے کوچ میں جدید ترین کیفے بنایا جا رہا ہے۔ کوچ قاسم باغ پہنچائی جا چکی ہے اور پی ایچ اے نے اسکے ڈیزائن اور آپریشنل کرنے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔