پی ایچ اے ملتان کی جانب سے ٹیپو سلطان پارک میں شجرکاری کے سلسلے میں پلکن اور تبوبیا کے درخت لگائے گئے

Sep 08, 2022
پی ایچ اے ملتان کی جانب سے ٹیپو سلطان پارک میں شجرکاری کے سلسلے میں پلکن اور تبوبیا کے درخت لگائے گئے۔ ڈایریکٹر ہارٹی کلچر چوہدری غلام نبی نے میڈیا کے نمائندوں اور علاقہ مکینوں کے ہمراہ شجرکاری کی
 
 
 
 
 
 
۔