پاک گیٹ چوک تا خونی برج کے ساتھ ساتھ دولت گیٹ چوک پر بھی خوبصورت مونومنٹ کی تعمیر

Oct 08, 2022
پی ایچ اے ملتان اور ضلعی انتظامیہ کا شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک گیٹ چوک تا خونی برج کے ساتھ ساتھ دولت گیٹ چوک پر بھی خوبصورت مونومنٹ کی تعمیر اور لایٹس کی تنصیب مکمل کر لی گٕی ہے۔