پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر آذادی شجرکاری مہم کا آغاز

Aug 14, 2022
پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر آذادی شجرکاری مہم کا آغاز ۔ سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب جاوید اختر محمود نے بچوں کے ہمراہ پودے لگا کر افتتاح کیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام آذادی واک کا اہتمام کی گیا۔ جس میں پی ایچ اے ملتان کے افیسران اور ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھ میں جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔